Uncategorized
صوبے میں داعش کا کوئی وجود نہیں ہے، صرف داعش کا نام استعمال کیا جارہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں داعش کا کوئی وجود نہیں ہے، صرف داعش کا نام استعمال کیا جارہا ہے، خدا کا شکر ہے کہ سندھ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاوشوں سے امن قائم ہوا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مہران انجینئرنگ ٹیکنالوجی شہید ذوالفقار علی بھٹو کیمپس میں مسجد، آڈیٹوریم، پیٹرولیم، نیچرل گیس، مکینیکل، الیکٹریکل اور دیگر شعبوں کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔