مشرق وسطی

سلطنت عمان میں اعلان ولایت علی اذان کا حصہ قرار دے دی گئی

 شیعیت نیوز: سلطنت عمان کے سلطان قابوس نے سرکاری ٹیلیویژن پر اذان فجر میں "اشہد ان علیا ولی الله” اور ” حی علی خیر العمل” کے کلمات کے ساتھ اذان شیعی کہنے کا قانونی حکم دے دیا۔

اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا پر عمانی میڈیا کی ویڈیو بھی جار یکی گئی ہے جس میں شیعی اذان کہی جارہی ہے، جس میں امیر المومینن کی ولایت کی گواہی اور حیٰ علیٰ خیر العمل کے کلمے واضح سنے جاسکتے ہیں۔

سلطان قابوس دیگر عرب ریاستوں کے مقابلے میں مذہبی روادری کا قائل ہےاور سعود ی عرب کی نام نہاد بادشاہت کے زیر سایہ نہیں ہے ،جبکہ اسکے مقابلے دیگر عرب ریاستیں میں آل سعود کا اثرو رسوخ ہونے کی وجہ سےدیگر مسالک کے لوگوں کو آزادی حاصل نہیںاور وہاں وہابی شدت پسند نظریات کا بول بالا ہے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button