Uncategorized

حکمران طاقت کے زعم میں غیر شرعی قوانین مسلط کرنے سے باز رہیں، علامہ توقیر الحسنین

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) میانوالی میں تحفظ مقام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اہلسنت رہنما علامہ توقیر لحسنین نے کہا ہے کہ عشق رسول ؐ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تکمیل دین کی شرط اول ہے۔ انکا کہنا تھا کہ حکمران طاقت کے زعم میں غیر شرعی قوانین مسلط کرنے سے باز رہیں۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اہلسنت عالم دین صاحبزادہ عارف حمید خان نے کہا ہے کہ شان رسالتؐ میں گستاخی کرنے والا خواہ کتنا ہی طاقت ور کیوں نہ ہو وہ کل بھی واجب القتل تھا آج بھی ہے۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اہلسنت علمائے کرام نے حال ہی میں پاس کئے جانے والے حقوق نسواں بل کو غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے اسے منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button