Uncategorized

کالعدم تحریک طالبان کا ایک گروپ عمران خان پر حملے کی منصوبہ بندی کررہا ہے، پنجاب پولیس

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) پنجاب پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو سکیورٹی خدشات کے حوالے سے خط لکھ دیا ہے۔ پنجاب پولیس کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے یکم مئی کے جلسے میں عمران خان پر حملے کی منصوبہ بندی کی اطلاع ملی ہے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا ایک گروپ عمران خان پر حملے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔ خط میں مزید کہا گیا ہے کہ جلسے میں آنے کی وجہ سے عمران خان کو اگر کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار وہ خود ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button