پاکستانی شیعہ خبریں

شیعہ نسل کشی جاری، پشاور میں تکفیریوں کی فائرنگ سے سب انسپکٹر آفتاب حسین شہید

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شیعہ نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے، پشاور میں تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے ٹریفک پولیس کے سب انسپکٹر آفتاب حسین کو شہید کر دیا. ذرائع کے مطابق پشاور میں بھی شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ اب تک نہیں تھم سکا، ٹریفک پولیس کے سب انسپکٹر آفتاب حسین صبح ڈیوٹی کیلئے نکلے تو یکاتوت کے علاقہ میں تکفیری دہشتگردوں نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ شہید ہوگئے، ان کی میت کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button