پاکستانی شیعہ خبریں

جھل مگسی، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام احتجاجی ریلی، علامہ راجہ ناصر کی حمایت کا اعلان

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) بلوچستان کے ضلع جھل مگسی گنداواہ میں مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی، احتجاجی ریلی کے شرکاء سے MWM رہنمائوں نے خطاب کیا۔ اس موقع پر احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سہیل اکبر شیرازی نے کہا کہ ملک بھر میں جاری شیعہ ٹارگیٹ کلنگ کے خلاف ملک بھر کی طرح آج گنداواہ میں بھی ریلی نکال کر اہل بلوچستان نے ثابت کیا ہے کہ وہ ہر مرحلے پر قائد وحدت کے ساتھ ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button