Uncategorized

مجلس وحدت مسلمین ضلع ملیرکے تحت شب دعاکا انعقاد

شیعہ نیوز ( پاکستان شیعہ خبر رساں ادارہ )مجلس وحدت مسلمین ضلع ملیر کی جانب سے ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے دوسری شب دعا اور مناجات کا انعقاد مسجد محمدی ڈیرہ میں کیا گیا۔

زرائع کے مطابق شب دعا و مناجات میں مولانا یاور عباس نقوی اور مولانا شیخ محمد علی فاضل نے خطاب کیا جبکہ قاری محمد حسین نے دعائے توسل کی تلاوت کی۔ اس موقع وطن عزیز کی سلامتی ، قائد وحدت علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی گذشتہ ایک ماہ سے جاری انصاف کے حصول کے لئے جاری بھوک ہڑتال کی حمایت اور ان کی صحت وسلامتی کے لئے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button