Uncategorized

روضہ رسولﷺ پر حملہ دنیا کی سب سے بڑی دہشت گردی ہے، مولانا منظور اللطیف قمر قادری

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) جماعت اہل سنت کمالیہ کے سرپرست اعلیٰ مولانا منظور اللطیف قمر قادری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت ملک نازک دور سے گزر رہا ہے، پاک فوج ملکی بقاء کی جنگ لڑ رہی ہے، اس لیے ہمیں باہمی اختلافات بھلا کر متحد ہو جانا چاہیے، کفریہ طاقتیں ہمارے درمیان اختلافات کو ہوا دینا چاہتی ہیں۔ تقریب کے  شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ روضہ رسولﷺ پر حملہ دنیا کی سب سے بڑی دہشت گردی ہے، حرمت رسولﷺ کے تحفظ کے لیے کسی قربانی سے ہرگز دریغ نہیں کیا جائے گا، کیونکہ یہ اہل اسلام کے ایمان کی بنیاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم متحد ہو کر ملک کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرے۔

 

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button