Uncategorized

جن لوگوں نے قرآن کو مضبوطی سے تھاما اور اس کا حق ادا کیا تو وہ لوگ فلاح پا گئے، پروفیسر رانا حمد ادریس

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) ادارہ منہاج القرآن کے مرکزی سکالر پروفیسر رانا حمد ادریس نے سرگودہا کی جامع مسجد پیر حامد علی شاہ میں ماہانہ درس عرفان القرآن کے موقع پر اپنی گفتگو میں کہا ہے کہ جن لوگوں نے قرآن کو مضبوطی سے تھاما اور اس کا حق ادا کیا، تو وہ لوگ فلاح پا گئے۔ سرگودہا میں ماہانہ درس قرآن کی نشست سے خطاب کرتے ہوئے ادارہ منہاج القران کے اسکالر کا کہنا تھا کہ قرآن کا حق کیسے ادا کرنا ہے، وہ ایسے کہ بلاناغہ اپنی صبح کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کریں اور پھر اسے سمجھیں اور پھر اس پر عمل کریں۔

 

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button