Uncategorized

وزیر داخلہ چوہدری نثار کو رینجرز کی ذمہ داریوں میں رکاوٹ ڈالنے پر تشویش

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ )وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ڈی جی رینجرز سندہ کو اہم شخصیات کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو واپس بلانے کی ہدایت کردی ہے۔

زرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثاراور ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ اس موقع پر وزیرداخلہ نے کہاکہ اختیارات کے بغیر رینجرز اہلکار وی وی آئی پیز کے ساتھ کیسے ڈیوٹی کرسکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ کراچی میں قیام امن کیلئے رینجرز نے قربانیاں دیں۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار نےکہاکہ وہ قائم علی شاہ سے جلدرابطہ کرکے ان کے تحفظات دورکرنے کی کوشش کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button