Uncategorized

پاک فوج نےمولانا طارق جمیل کو تبلیغ کرنے پر پابندی عائد کردی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) معروف دیوبندی مبلغ مولانا طارق جمیل پر پاک فوج کی طرف سے بڑی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حساس ادارے کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مولانا طارق جمیل کو آرمی فارمیشنز میں کسی قسم کی دعوت نہیں دی جائیگی، پاک فوج کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں واضع کر دیا گیا ہے کہ مولانا طارق جمیل کو بطور مہمان، بحیثیت لیکچر دینے اور کسی بھی قسم کی تبلیغ کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ دوسری جانب شیعہ نیوز کے ذرائع نے خبر کی تصدیق کردی ہے کہ مولانا طارق جمیل پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

index.jpg

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button