پاکستانی شیعہ خبریں

باجوڑ ایجنسی: سلارزئی کے علاقے میں تکفیری دہشتگردوں کا ریموٹ کنٹرول دھماکا، سکیورٹی اہلکار شہید

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) باجوڑ ایجنسی: سلارزئی کے علاقے چرگو میں بم دھماکا کیا گیا جس کے نتیجے میں سکیورٹی اہلکار شہید ہو گیا ۔ جیو نیوز کے مطابق سلارزئی کے علاقے چرگو میں دہشت گردوں نے ریموٹ کنٹرول بم دھماکا کیا گیا ۔ دھماکے کے نتیجے میں سکیورٹی اہلکار شہید اور راہگیر زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کرد یا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور سرچ آپریشن جاری ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button