پاکستانی شیعہ خبریں

پشاور ہائیکورٹ نے سنگین جرائم میں ملوث دو تکفیری دہشتگردوں کی پھانسی کی سزا روک دی

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) تکفیری دہشتگرد عبدالمجید اور اسراراحمد کو 16 اگست کو پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی ، دونوں دہشتگردوں کو حساس اداروں پر حملوں اور دہشت گردری کرنے پر سزاسنائی گئی تھی جبکہ پشاور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے دوقیدیوں کی پھانسی کی سزا پر عملدرآمد روک دیا ۔ جیو نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے دودہشتگردوں کی پھانسی کی سزاروکتے ہوئے وزارت دفاع اور سیکرٹری دفاع سے 8ستمبر تک جواب طلب کر لیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button