Uncategorized

کراچی میں دہشت پھیلانے والے عناصر کے خلاف کارروائی کرکے آگاہ کیا جائے، مراد علی شاہ

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہر میں لگنے والے بینرز کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت پھیلانے والے عناصر کےخلاف کارروائی کرکے آگاہ کیا جائے۔

زرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہر میں لگنے والے بینرز کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت پھیلانے والے عناصرکےخلاف کارروائی کرکے آگاہ کیا جائے، پتا لگایا جائے کون سے عناصر دہشت پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں، تعصب اور نفرت پھیلانے کی کوشش کرنیوالوں کےخلاف ایکشن لیا جائے، وزیراعلیٰ نے اس معاملے پر آئی جی سندھ اور رینجرز کو کارروائی کی ہدایت کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button