پاکستانی شیعہ خبریں

سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان اور پنجاب کے سرحدی علاقے میں کومبنگ آپریشن

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان اور پنجاب کے سرحدی علاقے پر کومبنگ آپریشن کر کے متعدد دہشت گردوں اور فراریوں کو گرفتار کر لیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان اور پنجاب کے سرحدی علاقے گیانداری میں کومبنگ آپریشن کر کے متعدد فراریوں اور دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے جن کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بھی برآمد ہوا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button