مشرق وسطی
بحرین میں شیعہ مسلمانوں کا آل خلیفہ حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا
بحرین میں شیعہ مسلمانوں نے امریکہ نواز ظالم و جابر آل خلیفہ حکومت کے خلاف بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق بحرین کے شیعہ مسلمان اپنے عظيم مذہبی قائد آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔ مظاہرین نے آل خلیفہ حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف بحرینی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کی مذمت کی اور ظالمانہ اقدامات کو متوقف کرنے کا مطالبہ کیا۔