Uncategorized

محرم سے قبل فتنہ گرمدرسہ کا افتتاح، انتہاء پسند ملاء ایک بار پھر متحد

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) راولپنڈی: جامعہ تعلیم القرآن نامی فتنہ گر مدرسہ کا افتتاحی تقریب منعقد کی گئی جس میں سارے تکفیری دہشتگردوں کے سرغنہ اکھٹے تھے، یہ وہی مدرسہ ہے جہاں سے 2013 کے عاشورہ محرم کے جلوس عزا پر حملہ کیا گیا تھا، ایک بار پھر محرم سے قبل اس مدرسہ کا افتتاح تشویش ناک ہے۔ دوسری جانب راولپنڈی کی انتظامیہ کا کہناتھا کہ اس تقریب میں کالعدم جماعتوں کے سرغنہ اور کارکناں شریک نہیں ہونگے لیکن تقریب میں کالعدم جماعت الدعوۃ ، کالعدم سپاہ صحابہ کے سرغنوں سمیت کارکنا ں کی بڑی تعداد موجود تھی جہاں نفرت آمیز تقریر بھی کی گئیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button