Uncategorized

کور کمانڈر کراچی کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات، محرم الحرام کیلئے سیکیورٹی اقدامات پر گفتگو

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی جس دوران صوبے میں امن و امان سمیت سیکیورٹی کے معاملات پر بات چیت کی گئی۔

زرائع کے مطابق کورکمانڈر 5 کور لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران محرم الحرام سے متعلق سیکیورٹی اقدامات پر بات چیت کرنے کے علاوہ کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن، امن و امان کی صورتحال اور نیشنل ایکشن پلان سے متعلق ہونے والے اجلاس پر بھی گفتگو کی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button