Uncategorized

کراچی: رینجرز کی ناگن چورنگی پر کاروائی کلعدم سپاہ صحابہ، اہلسنت والجماعت کا دہشتگرد صہیب ندیم گرفتار

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) کراچی: رینجرز نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے فرقہ وارنہ قتل عام میں ملوث کلعدم تنظیم اہلسنت والجماعت کا بدنام زمانہ دہشتگرد صہیب ندیم کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے، تفصیلات کے مطابق رینجرز نے رات گئے ناگن چورنگی کے قریب چھاپہ مار کاروائی کے دوران کلعدم سپاہ صحابہ، اہلسنّت والجماعت کے دہشتگرد صہیب ندیم کو حراست میں لے کر تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے، صہیب ندیم کو فرقہ ورانہ دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہونے پر حراست میں لیا گیا ہے اس سے قبل اہلسنت و الجماعت کے سیکرٹری جنرل تاج حنفی کو حراست میں لے کر ایک ماہ کے لیے نظر بند کر دیا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button