Uncategorized

ایک اور قانونی فتح، سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کے خلاف غیرقانونی اسلحے کا مقدمہ ختم

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) کراچی ملیر کی عدالت نے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کے خلاف غیرقانونی اسلحے کا مقدمہ ختم کردیا۔پولیس کی جانب سے فیصل رضا عابدی کا مقدمہ سی کلاس کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔ پولیس کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ برآمد ہونے والا اسلحہ غیرقانونی نہیں تھا۔ برآمد ہونے والے اسلحے کا پرمٹ سیکیورٹی گارڈ کے نام پر تھا۔ جس پر ملیر کی عدالت نے اسلحے کا مقدمہ ختم کردیا۔ واضح رہے کہ پولیس نے فیصل رضا عابدی کو گھر سے گرفتار کرکے غیرقانونی اسلحے کا مقدمہ درج کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button