Uncategorized

کراچی: متعدد دہشتگردانہ کاروائیوں میں ملوث کلعدم اہلسنت والجماعت ( سپاہ صحابہ ) کا صدر رب نواز حنفی گرفتار

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) کراچی: خاموش کالونی میں حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد دہشتگردانہ کاروائیوں میں ملوث کلعدم اہلسنت والجماعت ( سپاہ صحابہ ) کا صدر رب نواز حنفی کو گرفتار کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شہرقائد کے علاقے خاموش کالونی میں حساس ادارے کے اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے تکفیری دہشتگرد رب نواز کو حنفی کو گرفتار کرلیاگیاہے ،حساس ادارے نے گرفتار رب نواز حنفی کو تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام منتقل کر دیا ہے، واضح رہے کہ شہر قائد میں ہونے والے فرقہ وارانہ قتل غارت گری میں کلعدم اہلسنت والجماعت کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد موجود ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button