Uncategorized

سعودی عسکری الائنس شیعہ و سنی مسلمانوں کے خلاف سلفی ازم کو فروغ دینے کی کوشیش ہے، صاحبزادہ حامد رضا

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) سنی اتحاد کونسل کے چئیرمین صاحبزادہ حامد رضا نے سعودی عرب کی قیادت میں بننے والے مذہبی عسکری الائنس پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب پاکستان میں مذہبی بنیادوں پر تقسیم چاہتا،خدشہ ہے کہ سعودی عرب اس اتحاد کے ذریعے اپنے پلانٹیڈ تکفیریوں کو پاکستان پر مسلط کرنے کی کوشش کریگا۔ انہوں نے کہا یہ اتحاد شیعہ اور سنی مسلمانوں کے خلاف سلفی ازم کو فروغ دینے کے لئے ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت بنایا گیا ہے حکومت اور قومی سلامتی کے ادارے معاہدے کے نکات قوم کے سامنے لائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button