Uncategorized

سلمان حیدرسمیت تمام لاپتہ ہونے والے بلاگرزپراسرار طور پر گھروں کو پہنچ گئے

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) لاہور: چاروں لاپتہ ہونے والے بلاگرزپراسرار طور پر گھروں کو پہنچ گئے ہیں۔ نجی ٹی وی ابتک نیوز کے مطابق رواں ماہ اسلام آباد کے ایک اور پنجاب سے 3 بلاگرز لاپتہ ہوئے تھے۔ل اپتہ ہونے والے بلاگرز میں سے سلمان حیدر 6 جنوری کو اسلام آباد،احمد وقاص اور عاصم سعید 4 جنوری کو لاہور سے جبکہ احمد رضا نصیر 77 جنوری کو ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہوا تھا۔چاروں بلاگرز آج صبح اپنے اپنے گھروں کو پہنچے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button