Uncategorized

ساہیوال: ملک دشمن کلعدم تکفیری تنظیم سپاہ صحابہ ( اہلسنت والجماعت ) کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ رہنماء ڈاکڑ قاسم رضا شہید

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) پنجاب کے ضلع ساہیوال میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور افسوسناک واقعہ، ملک دشمن کلعدم تکفیری تنظیم سپاہ صحابہ / اہلسنت والجماعت کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ رہنماء ڈاکڑ قاسم رضا شہید، اطلاعات کے مطابق ساہیوال میں کالعدم تکفیری دہشتگرد اہلسنت والجماعت / سپاہ صحابہ نے فائرنگ کرکے ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی رہنماء ڈاکٹر قاسم کو شہید کردیا ہے۔ شہید ڈاکڑ قاسم اپنے کلینک میں مصروف تھے کہ انہیں فون کال آئی کہ چوک میں ان کا کوئی مہمان آیا ہے، جب ڈاکڑ قاسم متعلقہ جگہ پہنچے تو گھات لگائے بیٹھے مسلح دہشت گردوں نے گولیوں کی بوچھاڑ کر دی فائرنگ کے نتیجے میں ڈاکٹر قاسم موقع پر ہی شہید ہوگئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button