مشرق وسطی

بحرینی حکومت شہداء کے اہلخانہ کوقبروں کی زیارت نہیں کرنے دے رہی

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرین میں گزشتہ ماہ سزائے موت پانے والے 3 نوجوان علی السنکیس،عباس السمیع اورسامی مشمع کےاہلخانہ کواپنے بچوں کی قبروں کی زیارت نہیں کرنے دی جارہی ہے۔اس حوالےسے علی السنکیس شہید کی ہمشیرہ فاطمہ السنکیس نےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ پرکہا ہےکہ بحرینی سکیورٹی فورسز شہداء کےاہلخانہ کواپنے شہید بچوں کی قبروں کی زیارت نہیں کرنے دے رہے ہیں۔واضح رہےکہ بحرینی فورسز نے ’’الماحوز‘‘ نامی قبرستان کا 3 ہفتوں سےمحاصرہ کررکھا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button