Uncategorized

فرقہ واریت اور دہشتگردی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، علامہ مرزا یوسف حسین

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) معروف عالم دین اور خطیب مولانا مرزایوسف حسین نے کہا کہ فرقہ واریت اور دہشتگردی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں،ملک میں شیعہ وسنی کاکوئی جھگڑا نہیں بلکہ ایک مخصوص گروہ اور دیشتگرد ٹولہ شہرکاامن خراب کررہا ہے.جامع مسجد نورایمان میں اجتماع سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ جو لوگ دین اور مذہب کا نام استعمال کر کے فساد پھیلا رہے ہیں وہ نہ تو مسلمان ہیں اور نہ ہی انسان اور نہ ہی پاکستانی، کیونکہ اسلام امن و سلامتی، محبت ،رواداری اور اخوت کا درس دیتا ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button