پاکستانی شیعہ خبریں

شمالی وزیرستان میں پاک فضائیہ کی کارروائیاں، کئی دہشتگرد ہلاک

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں پاک فضائیہ کے طیاروں نے بمباری کر کے دہشتگردوں کے کئی ٹھکانے تباہ کر دیئے ہیں۔ پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے وچہ بی بی میں دہشتگردوں کے دوبارہ منظم ہونے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے، پاک فضائی کی بمباری کے دوران کئی دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ متعدد ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سانحہ لاہور اور لعل شہباز قلندر کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں دہشتگردوں کیخلاف پاک کی بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button