Uncategorized

وزراء دہشت گردوں کے سہولت کار ہوں تو کوئی آپریشن کیسے کامیاب ہو سکتا ہے، علامہ اقتدار نقوی

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی نے کہا ہے کہ آپریشن ردالفساد کا فیصلہ وقت کی ضرورت ہے، مگر اس سے نتائج حاصل کرنے کیلئے پورے ملک میں بلاامتیاز کاروائیاں ضروری ہیں جو کہ سیاسی اثر سے پاک ہوں۔ اس وقت پنجاب اور وفاق کے حکمران ام الفساد بن چکے ہیں، ام الفساد کا خاتمہ کئے بغیر ردالفساد کامیاب نہیں ہو سکتا۔ حکمران جماعت کا دہشت گردوں کے ساتھ گٹھ جوڑ ہے اور جب تک یہ گٹھ جوڑ موجود ہے دہشت گردی کے خاتمے کی امید رکھنا بے وقوفی ہے۔ بعض وفاقی و صوبائی وزراء دہشت گردوں کے سہولت کار ہیں، جب وزراء ہی سہولت کار ہونگے تو کوئی بھی آپریشن کیسے کامیاب ہوسکتا ہے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button