مشرق وسطی

شامی فورسز نے اسرائیل کا ڈرون طیارہ سرنگوں کردیا

شامی فورسز نے قنیطرہ شہر کے قریب اسرائیل کے ڈرون طیارے کو نشانہ بنا کرمارگرایا ہے اسرائيل نے بھی اپنے ڈرون طیارے کے سرنگوں ہونے کی تائید کردی ہے۔

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس کا ڈرون شام میں ایک فوجی ماموریت انجام دے رہا تھا۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی طیارے نے کل رات شامی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی جسے شامی فورسز نے قنیطرہ کے اطراف میں سرنگوں کردیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button