Uncategorized
خیرپور: عظمت فاطمہ الزہرا (س) کانفرنس منعقد کرنے کے جرم میں قید مولانا نقی حیدری رہا ہوگئے
شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ ضلع خیرپور کمب سے گذشتہ دنوں بے خطا گرفتار ہونے والے رہنما مولانا نقی حیدری کو رہا کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت اور خاص طور پر ایم اپی اے منظور وساں مجلس وحدت مسلمین کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنارہے ہیں اور انہیں کی ایما ء پر پولیس ایم ڈبلیو ایم کے رہنماوں اور کارکناں کو گرفتار کررہی ہے۔ یہ گرفتاری کالعدم دہشتگرد تنظیم اہلسنت و الجماعت کی ایما ء پر خیرپور کمب کے علاقہ میں منعقد ہونے والی حضرت فاطمہ الزہر (ع) کانفرنس کو بھی حکومتی مشینری کے ذریعہ روکوایا اور اب رہنماوں کو گرفتار ک رکے زردکوب کرنے کی کوشیش کی جارہی ہے۔ واضح رہے کہ کچھ دیر قبل مجلس وحدت مسلمین کی کوشیشوں سے مولانا نقی حیدری کو خیرپور جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔