پاکستانی شیعہ خبریں

ہنگو، متعدد وارداتوں میں مطلوب دہشتگرد گرفتار

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) پولیس نے ہنگو میں کارروائی کرتے ہوئے متعدد وارداتوں میں مطلوب دہشتگرد گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ہنگو کے علاقے ٹل میں پولیس کی بھاری نفری نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران دہشتگرد کو دھر لیا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق گرفتار دہشتگرد کی شناخت مہاجر بادشاہ کے نام سے ہوئی جو متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے اسے مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button