مشرق وسطی

کویت کی عراق کو موصل کی آزادی پر مبارکباد

کویت کے امیر صباح الاحمد الصباح ،کویت کے ولیعہد اور وزیر اعظم نے اپنے الگ الگ پیغامات میں عراقی حکومت اور عوام کو موصل کو آزاد کرنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

کویت کے امر نے عراقی صدرفواد معصوم اور وزیر اعظم حیدر العبادی کو موصل کی آزادی پر مبارک باد پیش کی ہے ۔ کویت کے ولیعہد نے بھی عراقی حکام کو موصل کی آزادی پر مبارکباد اور تہنیت پیش کی ہے۔ واضح رہے کہ عراقی فورسز نے کل موصل میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کو شکست دیکر اس کی خلافت کے خاتمہ کا اعلان کیا تھا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button