مشرق وسطی

رقہ کے تین دیہات آزاد ، سینتیس داعشی دہشتگرد واصل جہنم

شامی فوج اس کارروائی سے جنوبی رقہ سے دریائے فرات تک پہنچ گئی ہے- درایں اثنا شامی جنگی طیاروں نے مشرقی شام کے صوبہ دیرالزور میں پانوراما، مفرق الثردہ ، المقابر اور الحمیدیہ علاقوں کے اطراف میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دسیوں دہشت گرد ہلاک اور ان کی کئی گاڑیاں تباہ ہوگئیں- شامی فوجیوں نے عقیربات علاقے کی آزادی اور رقہ تک پہنچنے کے لئے حماہ کے مشرق میں نئے آپریشن کا آغاز کیا ہے –

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button