مشرق وسطی

روسی وزیر دفاع کی صدر بشار اسد سے ملاقات

روس کے وزير دفاع سرگئی شویکونے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور فوجی تعاون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔روس کی وزارت دفاع کے بیان کے مطابق روسی وزیر دفاع نے شام کے صدر سے ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا۔اس ملاقات ميں شام میں وہابی دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن کی تازہ ترن صورتحال کے بارے میں بھی گفتگو کی گئی ۔ روسی وزير دفاع نے صدر پوتین کی طرف سے دیر الزور کامحاصرہ توڑنے پر صدر بشار اسد کو مبارکباد کا تحریری پیغام بھی پیش کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button