مشرق وسطی

مشرقی علاقوں میں شامی فوج کی پیشقدمی

الکریہ کی پہاڑیوں کو آزاد کرانے کی کارروائی میں درجنوں تکفیری دہشت گرد ہلاک اور زخمی بھی ہوئے ہیں۔ شام میں روسی فوجی کمانڈ کے سربراہ الکزینڈر لابین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ روسی جنگی طیاروں نے حماہ دیرالزور اور حمص میں داعش کے کار بم تیار کرنے کے تین کارخانوں کو تباہ کردیا ہے۔دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر عام شہریوں کو نشانہ بنایا ہے۔ دیرالزور میں کئے جانے والے اس حملے میں کم سے کم بارہ عام شہری مارے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button