Uncategorized

ن لیگ پاکستان میں علی الاعلان فرقہ واریت پھیلانے لگی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) پنجاب کے صوبائی وزیر قانون اور کالعدم تنظیموں کہ سرغنہ رانا ثناء اللہ نے عدلیہ کو فرقہ وارنہ بنیادوں پر تقسیم کرنے کیلئے خطرناک کھیل کا آغاز کردیا ہے۔

ماڈل ٹاون میں معصوم اہلسنت مائوں اور بہنوں کا قاتل رانا ثناء کہتا ہے کہ ماڈل ٹاون رپورٹ لکھنے والے اور اس کو پبلک کرنے کا حکم دینے والے دونوں ججز اہل تشیع ہیں لہذا یہ قابل قبول نہیں۔

پنجاب میں فرقہ واریت کے ذمہ دار وزیر قانون بنجاب سے کوئی پوچھے کہ پانامہ کا فیصلہ دینے والے تمام پانچ ججز سنی تھے، اس کو قبول کیوں نہیں کرتے؟ جے آئی ٹی کے تمام ممبران سنی تھے تو اس پر کیوں سوال اٹھایا جارہا ہے؟ کیا ججز اپنے عقائد کی بنیاد پر فیصلہ کرتے ہیں؟ حالانکہ تم نے جن کو مروایا ہے وہ بیچارے تو تمام کے تمام اہل سنت تھے۔

اس سے پہلے بھی رانا ثنا ملک میں فرقہ واریت پھیلانے والی ملک دشمن جماعتوں کی پشت پناہی کرتے ہوئے محب وطن پاکستانیوں کا قتل عام کر چکا ہے جس کی بنیاد پر انہیں شاباشی کے طور پر ن لیگ کی پنجاب حکومت میں وزیر قانون کے عہدے سے نوازا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button