Uncategorized

جیل بھرو تحریک کا آغاز، نماز جمعہ کے بعد احتجاج شروع

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) ملت جعفریہ پاکستان کا لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے کھارادر امام بارگاہ سے جیل بھرو تحریک کا آغاز

احتجاج میں علامہ حسن ظفر نقوی، علامہ احمد اقبال، علامہ صادق تقوی سمیت بڑی تعداد میں علما اور کارکنان موجود

احتجاج میں لاپتہ افراد کے اہلخانہ، انسانی حقوق کی تنظیموں کے عہدیداران سمیت لوگوں کی بڑی تعداد کی شرکت

احتجاج کے بعد جیل بھرو تحریک کا آغاز کیا جائے گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button