Uncategorized
شباب المومنین کے سرپرست اعلی لالو شاہ کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شباب المومنیب کے سرپرست اعلی سید آفتاب حسین عرف لالو شاہ کا آج قضائے الہی سے انتقال ہوگیا تھا جن کی نماز جنازہ کا اعلان کردیا گیا ہے۔
سید آفتاب حسین عرف لالو شاہ کی نماز جنازہ کل بروز اتوار بعد نماز ظہرین امام بارگاہ شاہ کربلا اولڈ رضویہ سوسائٹی میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم آفتاب حسین کی میت اولڈ رضویہ امام بارگاہ میں موجود ہے۔