Uncategorized

فیصل آباد میں مسجد دیوبند مسجد ضرار بن گئی، مجلس امام حسین پر پتھراو

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) گذشتہ دونوں سوشل میڈیا پر فیصل آباد سے مذہبی شدت پسندی پر مبنی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، اس ویڈیو میں ایک دیوبندی مسجد کی چھت سے شدت پسند مذہبی جنون رکھنے والے عناصر کی جانب سے نواسہ رسول (ع) کی مجلس عزا پر مسجد کی چھت سے پتھراو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ ویڈیو ثابت کرتی ہے کہ پاکستان میں جنرل ضیاء الحق کے دور میں سرکاری سرپرستی میں شروع کیے جانے والے دیوبندی مدارس کے شدت پسند نیٹ ورک کا کینسر کس حد کر سرایت کرچکا ہے۔

واضح رہے کہ روالپنڈی میں 2013 کے عاشورہ کے روز جامعہ تعلیم القرآن نامی دیوبندی مسجد و مدرسہ سے بھی جلوس امام حسین ؑ پر پتھراو اور حملہ کیا گیا تھا جسے آئی ایس پی آر کی جانب سے بے نقاب کیا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button