Uncategorized

جیل بھرو تحریک، شیعہ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما مولانا ناظم گرفتاری دیں گے

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شیعہ مسنگ پرسنز ریلیز کمیٹی کی جانب سے کل بروز جمعہ 20اکتوبر 2017ء کو مسجد دربار حسینی ملیر سے بعد نماز جمعہ احتجاجاً شیعہ ایکشن کمیٹی کے رہنما مولانا ناظم اپنی گرفتاری پیش کریں گے۔

واضح رہے کہ لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کے لئے علامہ حسن ظفر نقوی نے جیل بھرو تحریک کا آغا کیا تھا، اس سلسلے کے تیسرے مرحلے میں کل شیعہ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما مولانا ناظم علی آزاد گرفتاری پیش کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button