Uncategorized
جیل بھرو تحریک کا تیسرا مرحلہ، نماز جمعہ کے بعد جامع مسجد دربار حسینی کے باہر احتجاج شروع
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) لاپتہ شیعہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف شروع ہونے والی جیل بھرو تحریک اپنے تیسرے مرحلے میں داخل، جامع مسجد دربار حسینی کے باہر مومنین کا احتجاج شروع۔
تفصیلات کے مطابق لاپتہ شیعہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف شروع ہونے والی جیل بھرو تحریک اپنے تیسرے مرحلے میں داخل، جامع مسجد دربار حسینی کے باہر مومنین کا احتجاج شروع، شیعہ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما مولانا محمد علی آزاد ساتھیوں کے ہمراہ گرفتاری پیش کریں گے۔