مشرق وسطی

المیادین سے اسرائیلی ساخت کے ہتھیار برآمد

شامی فوج کے ایک کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوجیوں نے دیرالزورمیں المیادین شہر کی صفائی کی کارروائی میں دہشت گردوں کے اڈوں سے بڑی تعداد میں بھاری اور نیم بھاری ہتھیار ملے ہیں جن میں بیشتر ہتھیار اسرائیلی ساخت کے ہیں-

شامی فوج نے گذشتہ ہفتے شہر المیادین میں داخل ہونے کے بعد اس شہر کے محلوں کی صفائی کا کام شروع کر دیا ہے-

شام کی سرکاری خبرےرساں ایجنسی سانا نے بھی رپورٹ دی ہے کہ شامی فوج کو صوبہ حماہ اور حمص کے آزاد ہونے والے علاقوں کی صفائی کے دوران بھی اسرائیلی ساخت کے ہتھیار اور مواصلاتی وسائل ضبط کئے ہیں-

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button