Uncategorized
شہدائے کربلاؑ کے چہلم کے سلسلہ میں اجلاس
شیعہ نیوز(پاکستانی خبر رساں ادارہ)شہدائے کربلاؑ کے چہلم کے سلسلہ میں اجلاس
شہدائے کربلا کے چہلم کے سلسلہ میں سجاد حسین اور ملک فیاض حسین کی رہائش گاہ پر اجلاس کا انعقاد کیا گیا ۔ اس موقع اصغر عباس نقوی نے کہا کہ ناجائز پرچوں کا سلسلہ بند نہ ہوا تو احتجاج کرینگے ۔