Uncategorized

چہلم حضرت امام حسین ؑ کے موقع پر سکیورٹی پلان جاری

شیعہ نیوز(پاکستانی خبر رساں ادارہ)چہلم حضرت امام حسین ؑ کے موقع پر سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی۔200سے زائد قومی رضا کار وں سمیت 850 جوان ڈیوٹی سر انجام دیں گے
گوجرانوالہ ۔ ایلیٹ کی دو ٹیمیں بھی معاون ہوں گی۔ جلوسوں کے روٹ کی طرف آنے والی گلیوں اورشاہرات کو عارضی طور پربند کر دیا جائے گا۔ سٹی پولیس آفیسراشفاق خان نے کہا ہے کہ ڈیوٹی کے دوران سست روی کا مظاہر ہ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button