Uncategorized

علی پور چٹھہ میں چہلم امام حسین ؑ پر زنجیرزنی کی گئی

شیعہ نیوز(پاکستانی خبر رساں ادارہ)علی پور چٹھہ میں چہلم امام حسینؑ انتہائی مذہبی عقیدت سے منایا گیا۔ امام بارگاہ قدیمی سے ماتمی جلوس برآمدہو کر بابا حاجی شاہ میں اختتام پذیر ہوا
علی پور چٹھہ ۔اس موقع پر نصیر حسین ،تقی بلوچ و دیگرنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نواسہ رسولؐ حضرت امام حسین ؑنے میدان کربلا میں یزید کے سامنے کلمہ حق بلند کیا اور اس سلسلہ میں تمام پیشکشوں کو ٹھکرا دیا۔ بعدازاں حیدری چوک میں پرسہ داروں نے زنجیر زنی بھی کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button