Uncategorized

ڈی پی او وہاڑی نے میلسی میں شہدائے کربلاؑ کے چہلم کے روٹس کا معائنہ کیا

شیعہ نیوز(پاکستانی خبر رساں ادارہ)ڈی پی او نے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ایک نیا پروگرام تشکیل دیا ہے جس کے تحت ہر مہینے کے دوسرے بدھ کو ڈی پی او آفس میں”ویلفیئر ڈے "منایا جاتا ہے اور ان ملازمین میں رقم تقسیم کی جاتی ہے جو واقعی حقدار ہوں ۔ ڈی پی او وہاڑی نے کہا کہ تمام ملازمین کی فلاح کیلئے ضروری اقدامات کئے جا رہے ہیں علاوہ ازیں عمر سعید ملک نے میلسی میں شہدائے کربلاؑ کے چہلم کے حوالے سے مجالس اور جلوسوں کی سکیورٹی کے انتظامات چیک کئے انہوں نے پیدل جلوسوں کے روٹس کا وزٹ کیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button