Uncategorized

اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی جانب سے دو روزہ کربلا شناسی ورکشاپ

شیعہ نیوز(پاکستانی خبر رساں ادارہ) اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی جانب کربلا شناسی ورکشاپ کا انعقاد الکوثر اسکول ھالا شہر میں کیا گیا جس میں مختلف ڈویزن اور اضلاع کے نمائندگان نے شرکت کی، ورکشاپ میں مفکر اسلام انجنئیر سید حسین موسوی اور سید شکیل حسینی نے دروس دیئے، درس دیتے ہوئے مقررین نے کا کہنا تھا کہ چہلم امام حسین علیہ السلام بغیر کسی اشتہار اور دعوت کے کروڑوں لوگوں کا اجتماع جس میں ہر دین و مذھب کے لوگ شریک ہیں،یہ ثابت کرتا ہے کہ اس میں خدائی ہاتھ ہے، کربلا ایک انٹرنیشنل یونیورسٹی کے مثل ہے جس میں تمام ادیان اور مکتب فکر شامل ہو رہے ہیں، ضرورت اس بات کی ہے کہ کربلا کے حقیقی فکر کو عام کیا جائے، ورکشاپ میں شریک نمائندوں کو گروپ میں تشکیل کرکے سرگرمیاں کرائی گئی جب کہ ان کی پریزنٹیشن کروائی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button