Uncategorized

القاعدہ برصغیر کا "را" کیساتھ گٹھ جوڑ بے نقاب

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) القاعدہ برصغیر کا بھارتی خفیہ ایجنسی "را” کیساتھ گٹھ جوڑ بے نقاب ہو گیا ہے۔

سی ٹی ڈی کی رپورٹ کے مطابق القاعدہ برصغیر کا اہم دہشتگرد الیاس کالا ’را‘ کا معاونت کار ہے۔

تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کی جانب سے بنائی گئی رپورٹ منظر عام پر آگئی، جس میں القاعدہ برصغیر کا اہم دہشتگرد الیاس کالا را کا معاونت کار نکلا۔

سی ٹی ڈی کی رپورٹ کے مطابق القاعدہ برصغیر کا اہم دہشتگرد الیاس کالا را کا معاون نکلا، الیاس کالا کراچی میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کا سرغنہ بھی ہے، جس نے وزیرستان اور کراچی میں حساس اداروں کو نشانہ بنایا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button