مشرق وسطی

شام میں امریکی اسلحے کی سپلائی اب بھی داعش کو جاری ہے: اردگان

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر صدر رجب طیب اردوان نےکہا ہے کہ شام میں داعش کو شکست ہونے کے باوجود امریکا ابھی بھی علاقے کو اسلحہ سپلائی کر رہا ہے۔

ترک صدر رجب طیب اردوان نے قومی اسمبلی میں اپنی سیاسی جماعت کے پارلیمانی گروپ سے خطاب کرتے ہوئے اس امر پر زور دیا کہ انہوں نے خطے میں امریکہ کی غلط پالیسیوں کے حوالے سے ترکی کے خدشات کا ہر موقع پر کھل کر اظہار کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ شام میں داعش کو شکست ہونے کے باوجود امریکا ابھی بھی علاقے کو اسلحہ سپلائی کر رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button