مشرق وسطی

بحرینی عدالت نے ممتازانسانی حقوق رہنما کی سزا کیخلاف اپیل مسترد کردی

منامہ : بحرینی عدالت نے ممتاز بحرینی انسانی حقوق رہنما نبیل رجب کی اپیل کو مسترد کرتے ہوئے ماتحت عدالت کی جانب سے دی جانے والی2 سالہ قید کی سزا بحال رکھنے کا فیصلہ جاری کیا ہے۔
آل خلیفہ کی نمائشی عدالت نے یہ فیصلہ اپنی چوتھی سماعت کے دوران جاری کیا ہے اس کیس کی سماعت اکتوبر سے جاری تھی۔

نبیل رجب کو حکومت کی جانب سے بے بنیاد الزامات کے تحت ماتحت عدالت دو سال قید کی سزا سنا رکھی ہے اور انہوں نے جیل سے اس فیصلے کے خلاف اپیل کر رکھی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button